قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریاستیں و سرحدی امور کو کل قبائلی علاقوں کی صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی

اسلام آباد (ثناء نیوز) قبائلی علاقوں بالخصوص شمالی وزیرستان ایجنسی کی صورتحال پر کل  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریاستیں و سرحدی امور کو بریفنگ دی جائیگی۔ وزارت سیفران اور فاٹا سیکرٹریٹ اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن