اسلام آباد (ثناء نیوز) قبائلی علاقوں بالخصوص شمالی وزیرستان ایجنسی کی صورتحال پر کل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریاستیں و سرحدی امور کو بریفنگ دی جائیگی۔ وزارت سیفران اور فاٹا سیکرٹریٹ اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا گیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریاستیں و سرحدی امور کو کل قبائلی علاقوں کی صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی
Dec 29, 2013