لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کی سکیورٹی کی ذمہ داری رحمن ملک کی تھی اس سے متعلق انہی سے پوچھا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری، بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے سیاست میں آنے سے پیپلز پارٹی کو فائدہ ہوگا۔
بینظیر بھٹو کی سکیورٹی رحمن ملک کی ذمہ داری تھی، اسی سے پوچھا جائے: جہانگیر بدر
Dec 29, 2013