امکانات امکانات Dec 29, 2013 قائداعظم نے فرمایا بلاشبہ ہم میں صلاحیت ہے اور پاکستان بھی زبردست وسائل اور امکانات سے مالا مال ہے۔خدا نے ہمیں فطرت کی تمام رحمتیں عطا کی ہیں اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ ان کا بہترین استعمال کرے۔(31 اگست1947ئ)