دنیا میں ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی نے اپنے وضع کئے ہوئے اصول و نظریات پر خود بھی عمل کیا ہو۔بس ایک ہی ہستی گزری ہے جس نے اپنے دئیے ہوئے پیغام پر پہلے خود عمل کرکے دکھایا اور وہ محمد عربی کی ذات گرامی ہے۔
(از کتاب سلسلہ سیاست اقبال”مرتبہ اقبال پروفیسر عبدالرشید فاضل“)