عالمی معاشی بحران، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 ہزار ملازمین کی تنخواہ منجمد کر دی

نیویارک (ثناء نیوز)دنیا بھر میں جاری معاشی بحران کے باعث اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 ہزار ملازمین کی تنخواہ منجمد کر نے کا حکم دے دیا۔ جنرل اسمبلی کے نئے احکامات کے مطابق نیویارک میں قائم ہیڈ کوارٹرز سے 221 ملازمین کو فارغ کیا جائے گا جبکہ 2014ء سے 2015ء کے بجٹ میں ساڑھے 5 ارب ڈالر کمی کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...