حکومت کا چیئرمین پیمرا چودھری رشید کو چارج شیٹ دینے کا فیصلہ

حکومت کا چیئرمین پیمرا چودھری رشید کو چارج شیٹ دینے کا فیصلہ

Dec 29, 2013

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) حکومت نے پیمرا کے چیئرمین چودھری رشید کو چارج شیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوائے وقت کو قابل اعتماد ذرائع نے بتایا ہے کہ عوام کے فیصلے کے بعد چیئرمین کو وضاحت کا موقع دیا جائیگا۔ حکومت نے پیمرا کے سربراہ کو چارج شیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ چارج شیٹ پیر کے دن تک دے دی جائیگی۔
شہباز شریف نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کر کے عوام کے دل جیت لئے: ارکان اسمبلی
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے صوبے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے بروقت اور مو¿ثر اقدامات کر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں اور اب گلی محلوں میں شہباز شریف کو لوگ دعائیں دے رہے ہیں کہ انہوں نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے حقیقی معنوں میں خادم پنجاب بن کر اپنے شب و روز ایک کئے جس سے عوام کو ریلیف ملا۔ ان خیالات کا اظہار مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے وزیر اعلیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ارکان اسمبلی

مزیدخبریں