ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام سمیت درجنوں اعزازات نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا

Dec 29, 2014

اسلام آباد (آن لائن) دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی ملالہ یوسفزئی نے کئی اہم اعزازات حاصل کئے۔ نوبل انعام سمیت درجنوں اعزازات نے ملالہ کو شہرت کی نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ سال کا آخر آگیا مگر ملالہ کو دیئے گئے اعزازات میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملالہ نے کئی قیمتی اعزازت حاصل کئے۔

مزیدخبریں