ڈیو واٹمور ورلڈ کپ 2015 تک زمبابوے کرکٹرز کی کوچنگ کرینگے

Dec 29, 2014

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ڈیو واٹمور ورلڈ کپ 2015 تک زمبابوے کرکٹرز کی کوچنگ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ڈیو واٹمور رواں سال جنوری تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک تھے۔ ان کے دور میں پاکستان ٹیم زیادہ کامیابیاں حاصل نہیں کر سکی تھی ۔

مزیدخبریں