راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) گرجا روڈ راولپنڈی پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی عدنان کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔
راولپنڈی: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
Dec 29, 2015