کراچی : زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی (وقت نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں کچی زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہلاکتیں نارتھ ناظم آباد، کٹی پہاڑی، گلشن اقبال اور لانڈھی میں ہوئیں۔ وقت نیوز کے مطابق تین افراد کی شناخت وکٹر مسیح، سہیل عنایت اور تنویر کے نام سے ہوئی ہے۔ نعشوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...