چینلز سے رابطے، اداکارہ میرا اب کمپیئرنگ کریں گی

Dec 29, 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرااب کمپیئرنگ کریں گی۔ انہوں نے اس سلسلے میں کچھ ٹی وی چینلز کے پروڈیوسروں کے ساتھ رابطے کئے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال کے شروع میں ایک نیا کیرئیر شروع کر رہی ہوں۔

مزیدخبریں