ایل سلواڈور کا سابق فٹبالر قتل

Dec 29, 2015

سان سلواڈور (آن لائن) ایل سلواڈور کے فٹبالر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ دارالحکومت سان سلواڈور کے مشرق میں 76 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر سانتا آنا کے پٹرول سٹیشن پر ایک شخص نے 33 سالہ پاشیکو کو کئی گولیاں ماریں۔ پولیس کے مطابق حملے میں دو دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں