محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے مستحق دیہی خواتین میں جانوروں کی مفت تقسیم

لاہور(سپورٹس رپورٹر) محکمہ لائیوسٹاک کی جانب سے کوٹ خضری سٹیڈیم وزیرآباد میں غریب بیوہ دیہی خواتین میں جانوروں کی مفت تقسیم کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تحصیل گوجرانوالہ اور تحصیل وزیرآباد کی 290 مستحق خواتین میں 290 جھوٹیاں وہڑیاںتقسیم کی گئیں۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک جناب عاشق حسین ڈوگر تھے ڈاکٹر غلام محمد گلِ نے پروگرام کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ وہ غریب /بیوہ دیہی خواتین جن کا کم از کم ایک بچہ سکول میں پڑھتا اور اس کی ذاتی زمین ایک ایکڑ سے کم ہو۔

ای پیپر دی نیشن