وزیر محنت کی نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی تکمیل میں تاخیر پر برہمی، 15فروری کی ڈیڈ لائن

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی تکمیل کی تاخیر پر اظہار براہمی کرتے ہوئے ایم ایس ہسپتال اور ڈائریکٹر آئی ٹی کو 15 فروری تک مزدوروں اور ان کے اہل خانہ کی ڈیٹا کمپیوٹرائزیشن مکمل اور تحفظ یافتہ صنعتی کارکنوں کو ڈیجیٹل ہیلتھ کارڈز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن