ٹوکیو (بی بی سی) جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی قحبہ خانوں میں جنسی تسکین کیلئے زبردستی لائی جانیوالی خواتین کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جاپان متاثرہ خواتین کیلئے ایک ارب ین (83 لاکھ امریکی ڈالر) ادا کریگا۔