مدینہ منورہ ( جاوید اقبال بٹ ) سینیٹر راجہ ظفرالحق کو آئندہ 4 سال کیلئے جنرل سیکریڑی موتمر عالم اسلامی منتخب کر لیا گیا۔ انہوں نے نوائے وقت سے خصوصی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور پاکستان کیلئے یہ اعزاز ہے سعودی عرب کی سربراہی میں34 اسلامی ممالک کا اجتماعی اتحاد بشمول پاکستان یقیناًوقت کی اہم ضرورت ہے۔
34اسلامی ممالک کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: راجہ ظفر الحق4برس کیلئے موتمر عالم اسلامی کے جنرل سیکرٹری منتخب
Dec 29, 2015