آٹھ سالہ بچہ اغواءکرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ائرپورٹ کے علاقے سے آٹھ سالہ بچہ اغواءکرنے کی کوشش ناکام ہوگئی پولےس کومحمد فاروق نے بتاےا کہ مےرے آٹھ سالہ بھائی خالد کو نامعلوم شخص نے اغواءکر نے کی کوشش کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن