راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق سکھےرانے پرائیویٹ سیکرٹرےوں کے تبادلے کردئے سی پی اوراولپنڈی کے پرائیوئٹ سیکرٹری محمد لطیف کو پولیس کالج سہالہ، پولیس کالج سہالہ میں تعینات پرائیوئٹ سیکرٹری محمد علی کو راولپنڈی ریجن اور سپیشل برانچ وی وی آئی پی راولپنڈی میں تعینات پرائیوئٹ سیکرٹری محمد اسلم شاہ کو ساہیوال ریجن تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔