کوسٹاریکا میں بیلوں کے آگے دوڑنے کا سالانہ میلہ

نیویارک (نیٹ نیوز) کوسٹا ریکا میں بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ زیپوٹے نامی اس سالانہ فیسٹیول میں جہاں لوگ بیلوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔ ان کے سامنے دوڑتے نظر آتے، وہیں منچلے نوجوان بپھرے بیلوں کے نوکیلے سینگوں اور زور دار ٹکر سے بچنے کی بھی کرشش کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن