یمنی حکومت کا اقوام متحدہ کے ترمیم شدہ امن روڈمیپ سے اتفاق

صنعائ(اے پی پی+آن لائن)یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت نے ملک میں جاری بحران کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد کے پیش کردہ ترمیم شدہ نقشہ راہ (روڈمیپ) سے اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ حکومت عالمی ایلچی کی جانب سے نئی دستاویز موصول ہونے کے بعد باضابطہ طور پر اسکی توثیق کا اعلان کردیگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...