راولپنڈی: بے نظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر 2 کلو ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

Dec 29, 2016

راولپنڈی (آن لائن) اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) نے راولپنڈی کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے بیرون ملک ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم حبیب اللہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 2کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔

مزیدخبریں