افغانستان : دور دراز علاقوں کے رہائشیوں کی حالت زار کا نوٹس، جلد بحالی منصوبہ شروع ہوگا

کابل (نیٹ نیوز) افغانستان کے دور دراز علاقوں کے رہائشیوں کو حکومت نے سہولیات فراہمی کے منصوبے پر غور شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق فنڈز اور دیگر وسائل کی کمی کے سبب ہنگامی اقدامات نہ کئے جا سکے۔ اب جلد انکی بحالی کا منصوبہ شروع ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن