خانےوال(نامہ نگار) مقامی بس سروس کمپنی کے عملہ کی غفلت سے فےصل آباد سے سوار مسافر عبدالحفےظ خان کا قےمتی سامان تبدےل ہوگےا احتجاج کرے کے باوجود بس عملہ نے اےک نہ سنی اور انکار کردےا موٹر وے پولےس خانےوال کو اطلاع دی گئی ڈےوٹی پر موجود انسپکٹر ملک سلےم ضےاءاور اسسٹنٹ پڑولےنگ آفےسر کی مداخلت اور فرض شناسی پر قےمتی سامان واپس لوٹادےا گےا جس پر انہوں نے شکر گزاری کا اظہار کےا ۔سےاسی سماجی عوامی حلقوں نے پڑولنگ پولےس کی کارکردگی کو بے حد سراہا۔
موٹر وے پولےس کی فرض شناسی سے مسافر کا قےمتی سامان باحفاظت مل گےا
Dec 29, 2017