ہائیکورٹ نے الیکشن کمشن کو جنرل کونسلر خانیوال کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روکتے ہوئے ریکارڈ مانگ لیا

Dec 29, 2017


ملتان (سپیشل رپورٹر )ہائیکورٹ ملتان بنچ نے الیکشن کمشنًکووارڈنمبرایک خانیوال کے جنرل کونسلرکانوٹیفکیشن جاری کرنے سے روکتے ہوئے 25 جنوری کوریکارڈ اورجواب پیش کرنے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں خانیوال اسلام پورہ کے محمداسمعیل نے درخواست دائر کی تھی کہ اس کوجنرل کونسلرکے انتخابات میں 2 ووٹوں سے ناکام قراردے کرمخالف امیدوارصدیق کوکامیاب قراردیاجارہاہے جبکہ کل ووٹوں میں 3ووٹوں کافرق بھی آرہاہے اس لئے درست طورپرووٹنگ کی نہیں کرنے کی وجہ سے نوٹیفکیشن روکنے کاحکم دیاجائے۔

مزیدخبریں