تماشائی پر تشدد‘بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کو سخت سزا کا سامنا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کرکٹر صابر رحمان کو میچ کے دوران تماشائی کو مارنے پر جواب طلب کرلیا ۔ کرکٹر نے نیشنل کرکٹ لیگ کے میچ کے دوران تماشائی کو مار اتھا ۔ شائق نے کرکٹر پر آوازیں کسی تھیں جس کی وجہ سے وہ غصہ میں آگئے تھے اورنوجوان کو گالیاں بھی دی تھیں ۔ٖ تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق کرکٹر قصور وار ہوئے تو انہیں بڑی سزا دی جائیگی ۔ چھ ہزار ڈالر جرمانہ یا کئی میچز کی پابندی کی سزا ہوسکتی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...