مشعل اوباما پسندیدہ خواتین میں سرفہرست، ہیلری سے اعزاز چھین لیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ کی سابق خاتون اول مشعل اوباما ہیلری کلنٹن پر بازی لے گئیں۔ مشعل اوباما نے سابق وزیر خارجہ اور خاتون اوِل ہیلری کلنٹن سے امریکہ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خاتون کا 17 سالہ اعزاز چھین لیا۔

ای پیپر دی نیشن