پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں پنشنرز میں پیلی جیکٹ مہم میں شامل ہو گئے، انہوں نے نعرے لگائے پنشن اصلاحات منظور نہیں پیرس میں پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں جواب میں تیز دھار پانی پھینکا گیا اور شیلنگ کی گئی کئی ہزار افراد نے مطالبات منوانے کیلئے احتجاجی مارچ کیا۔ سیاحتی مقام بندہا رہا گیا یاد رہے حکومت نے پنشن کی شرح 64 سے62 فیصد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
پنشنرز بھی سڑکوں پر پیرس میں میدان جنگ، پیلی جیکٹ مہم والوں کی بڑی ریلی
Dec 29, 2019