اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یقینا گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھاO بے شک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کیلئے پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بتایاO ہم نے اسے راہ دکھائی اب خواہ وہ شکر گزار بنے خواہ ناشکرا O یقینا ہم نے کافروں کیلئے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہےO
سورۃ الدھر (آیت: 1 تا 4)