راولپنڈی(جنرل رپورٹر)جمعیت علمائے جعفریہ پاکستان کی جانب سے شہدائے عساکر پاکستان اور ارواح مومنین و مسلمین کے درجات کی بلندی کیلئے مرکزی امام بارگاہ قصر ابوطالب میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا ،جس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید محسن الحسینی نے خطیب آل محمد علامہ اظہر حسن زیدی ،ذاکر خادم حسین شاہ چک 38،مخدوم سید نزاکت حسین نقوی اور دیگر مرحومین بالخصوص شہدائے عساکر پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ زندہ اقوام اپنے مشاہیر کو یاد رکھتی ہیں
زندہ اقوام اپنے مشاہیر کو یاد رکھتی ہیں،علامہ سید محسن الحسینی
Dec 29, 2019