وہاڑی(نامہ نگار)ہومیو ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھک کے صدر منتخب۔ ضلعی صدر پاکستان ہومیو پیتھک ڈاکٹر ندیم اکبر ندیم نے ہومیو ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی کو نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھک کا صدر بننے پر مبارک باد دی ہے اور کہا کہ امید ہے ڈاکٹر غلام مرتضی ہومیو ڈاکٹرز کو جو مسائل درپیش ہیں ان کے حل کے لئے کوشاں رہیں گے۔