ڈاکٹر سہیل سرور کو  ڈائگناسٹک آفتھلمولوجی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج  لگانے کا نوٹیفکیشن جاری

Dec 29, 2020

لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹر سہیل سرور کو 20ویں گریڈ میں ترقی دے کر پروفیسر آف ڈائگناسٹک آفتھلمولوجی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میو ہسپتال لگانے کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں