جیٹھہ بھٹہ میں جنازہ گاہ کی تعمیر  فوری کرائی جائے : احسن منظور

Dec 29, 2020

جیٹھہ بھٹہ (نامہ نگار) جیٹھ بھٹہ کہنے کو خانپورکا صنعتی علاقہ ہے براعظم ایشیا کی سب سے بڑی شوگر ملز اور دو فلور ملز اسکی پہچان ہیں لیکن پھر بھی جیٹھہ بھٹہ میں ایک جنازہ گاہ تک نہیں ہے۔ غریب عوام اپنے پیاروں کا جنازہ پڑھنے کے لیے مختلف لوگوں کی زمینوں کا رخ کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جیٹھ بھٹہ کے  بزنس مین احسن منظور نے کیا۔

مزیدخبریں