علامہ اقبال

ہمیں صرف اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں یورپی کلچر کی آنکھوں کو خیرہ کردینے والی چمک دمک ہماری ترقی کے راستے میں حائل ہوکر ہمیں اپنے کلچر کے حقیقی باطن تک پہنچنے میں ناکام نہ کردے۔ 
(علامہ اقبال کے خطبہ’’ علم اور مذہبی واردات و مشاہدات‘‘سے اقتباس )

ای پیپر دی نیشن