امارات: سیاحوں کے ویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات میں سیاحوں کے ویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع کر دی گئی۔ ویزوں میں توسیع یو اے ای کے وزیراعظم اور دبئی حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے حکم پر کی گئی۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کرونا کے باعث بند ہیں۔ امارات میں موجود سیاحوں کو مشکلات سے بچانے کیلئے فیصلہ کیا گیا۔
 امارات ویزا توسیع

ای پیپر دی نیشن