پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس  یکم جنوری کوطلب 

Dec 29, 2020

 اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)  پاکستان  ڈیمو کریٹک موومنٹ  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس 2جنوری  کی بجائے  یکم جنوری 2020ء کوطلب کر لیا ہے ،اجلاس دوپہر ایک بجے رائیونڈ میں مریم نواز کی رہائش گاہ پر ہو گا۔

مزیدخبریں