کوئٹہ (اے پی پی) محکمہ واسا کے اعلامیہ میں عبید اللہ ولدمیر محمد سابق وال مین کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیاہے۔ اعلامیہ میں مرحوم کی سرکاری خدمات کو سراہتے ہوئے دعا کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیںاور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔