اترپردیش: وزارت تعلیم کی ویب سائٹ پر اکبر الٰہٰ آبادی کا تخلص تبدیل

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں اردو کے عظیم شعراء کے نام بھی مودی سرکاری کو کھٹکنے لگے۔ اترپردیش وزارت تعلیم کی ویب سائٹ پر اکبر الٰہ آبادی کا تخلص  تبدیل کر دیا گیا۔ اکبر الہٰ آبادی کی بجائے معروف شاعر کا نام ,,اکبر  پریا گراجی‘‘ کر دیا گیا۔ راشد الٰہ آبادی اور شیخ الٰہ آبادی کے تخلص بھی تبدیل کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی کی حکومت نے الٰہ آباد کا نام پریا گراج رکھ دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...