تہران (این این آئی)ایرانی نواز حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کو یمنی دارالحکومت صنعا کے لیے پروازوں کی عارضی اجازت بحال کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہفتہ قبل سعودی قیادت میں عرب عسکری اتحاد کے فضائی حملوں کے بعد حوثی باغیوں نے عالمی ادارے کی پروازوں کو روک دیا تھا۔
تہران پروازیں اجازت
یمنی باغیوں نے صنعا کے لیے اقوام متحدہ کی پروازوں کی اجازت دے دی
Dec 29, 2021