کراچی:نسلہ ٹاور کے ذمہ  داروں کے خلاف مقدمہ درج  

Dec 29, 2021

کراچی (آئی این پی ) نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج کر لیا گیا ، جس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران نامزد ہیں۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں سندھی کو آپریٹو مسلم سوسائٹی کے ذمے داربھی نامزد ہیں جبکہ متعلقہ اداروں کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔
 سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور سندھی مسلم کوآپریٹو سوسائٹی سے ذمیداران کے نام طلب کیے گئے ہیں۔
مقدمہ درج

مزیدخبریں