ملتان(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ کنڑول بورڈ کے صدرسارو گنگولی کورونا کا شکار ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اور وہ کولکتہ کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں۔
سارو گنگولی کورونا کا شکار
Dec 29, 2021