لبنان میں 15 مئی کو  پارلیمانی انتخابات کا اعلان

بیروت (اے پی پی)لبنان کی وزارت داخلہ نیکہا ہے کہ لبنان نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے لیے 15 مئی 2022 کی تاریخ مقرر کی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق  لبنانی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تارکین وطن 6 یا 8 مئی کو ووٹ ڈالیں گے،اس کا انحصار میزبان ملک پر ہے۔
لبنان/ الیکشن

ای پیپر دی نیشن