فپواسا وفد کی چیئرمین  ایچ ای سی سے ملاقات


لاہور(سپیشل رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) کے مرکزی عہدیداران کے وفد نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی اور جامعات میں اساتذہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وفد میں مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر جمیل چترالی، صوبہ پنجاب کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اظہر نعیم، ڈاکٹر انجنیر سعد قاسم خان ممبر مرکزی مجلس عاملہ، ڈاکٹر کامران زکریا و دیگر شامل تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...