عمران خان و دھمکیاں کیس  میں لیگی رہنما رائے قمر رہا

Dec 29, 2022


لاہو+گوجرانوالہ+حافظ آباد (سپیشل رپورٹر+نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ کے مرکزی ملزم مسلم لیگی رہنما رائے قمر زمان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت منظور کر لی۔ ملزم کو سنٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا، اس مقدمہ میں ملوث وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ ، سائرہ افضل تارڑ اور محمد بخش تارڑ پہلے ہی ضمانت پر ہیں۔ جیل کے باہر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جنہوں نے ہار پہنائے، پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔

مزیدخبریں