پولیس نے کمسن بچے کوتلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے کمسن بچے کوتلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا پولیس کو ہیلپ لائن پکار -15پر شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اسکا کمسن بچہ جسکا نام عادل ہے لاپتہ ہو گیا ہے جسکی فوری تلاش میں مدد کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن