اسلام آباد (وقائع نگار )امیدوار وائس چیئرمین یونین کونسل 35 ہرن میر چوہدری فیصلنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوسی 35 سمیت پوری یونین کونسل کی غیور عوام نے الیکن مہم میں ظاہری وپوشیدہ جس طرح میری حمایت کرتے ہوئے میری جیت یقینی بنائی تاہم الیکشن ملتوی کرکے عوام کو حق خوداریت سے محروم کر دیا گیا ۔چوہدری فیصل نے کہا کہ اہلیان میرا پوری یونین کونسل نے جس طرح الیکشن مہم کے دوران مجھے اور میرے پینل کو سپورٹ کیا میں بھی یونین کونسل کی عوام کے گھر گھر جا کر ان کی والہانہ محبت کا شکریہ ادا کرونگا اور اپنی پوری یونین کونسل35 کی عوام سپورٹران اور ووٹرز کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب اور عشائیہ دیا جائے گا اور ان کا شکریہ ادا کیا جائے گا۔