گوجر خان (نامہ نگار)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 15ویں برسی کے حوالے سے دعائیہ تقریب حسب سابق پاکستان پیپلزپارٹی کے دیرینہ جیالے عبدالرحمن مرزا مرحوم کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی صدارت پیپلز لیبر بیورو کے راہنما عبدالرزاق مرزا نے کی مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گوجرخان کے راہنما سید شبر عباس ایڈووکیٹ تھے، تقریب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ر ہنماو¿ں سیدشبر عباس ایڈووکیٹ ،طاہر راحیل اعوان، راجہ عمران کامی،محمد علی مرزا لجپال بھٹو خاندان دےنے خطاب کیا،تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو¿ں ٹھیکیدار اخلاق اورنگزیب بٹ اعجاز ججی راجہ امتیاز مٹھو چوہدری بلال خالق سرفراز بٹ،راجہ سرفراز، محمد رانا،علی اصغر ،ولید مرزا،امجد قریشی، داو سلطان، غلام مصطفی، محمد جاوید مبشر مطلوب، محمد اقبال،محمد توقیر،مظہر حسین،علی اصغر،سرمد بٹ،محمد یوسف، محمد عمران، محمد شیبان اورلجپال بھٹو خاندان کےاحمد حبیب مرا،عبداللہ شریف مرزا ،ابوبکر عتیق مرزا،محمدمیلاد شریف مرزا،اکبر عتیق مرزا،ودیگر نے شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی کےان رہنماں نے کہاکہ کارکنوں نے بینظیر بھٹو کی آمریت کے خلاف جدوجہد اور غریب عوام مثالی خدمت پر ان کی بےپناہ قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
، تقریب کے آخر میں سانحہ لیاقت باغ اور سانحہ کارساز کے شہدا کی بلند درجات کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔