اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بھارہ کہو کے علاقے مےں نوےں کلاس کے طالب علم کو جنسی ہراساں کےا گےا پولےس کو راشد محمود نے بتاےا کہ ملزمان ولی اور اس کے آدمی نے مےرے نوےں کلاس کے بےٹے سانول کو جنسی ہراساں کرتے ہےں پولےس نے مقدمہ درج کرلےا ہے ۔
بھارہ کہو مےں طالب علم کو جنسی ہراساں کےا گےا، مقدمہ درج
Dec 29, 2022