ملتان (سپیشل رپورٹر) ابھرتی ہوئی شاعرہ سعدیہ رباب نے کہا ہے کے باہمی چپقلش اورکتاب سے دوری کے زمانے میں کتاب کی اشاعت اور اس کوپروان چڑھانا سوکھے بیابان کوسیراب کرنے کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن ملتان سٹی کے نائب صدر ملک رمضان اعوان کو اپنی کتاب پیش کرنے کے موقع پر کیا ،ملک رمضان اعوان نے کہا سرکاری اداروں میں کتاب پہنچانے آپ کے ساتھ مکمّل تعاون کیا جائے گا اس موقع پر ادیب علی عمران ممتاز موجود تھے۔
باہمی چپقلش،کتاب سے دوری کے زمانے میں کتاب کی اشاعت، بیابان کوسیراب کرنے کے مترادف :شاعرہ سعدیہ رباب
Dec 29, 2022