مافیا کو اقتدار پر مسلط کرکے کیسز ختم  کرانا کہاں کی حب الوطنی ؟ مسز شاہدہ احمد 

Dec 29, 2022

خانیوال(خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے کہا کہ مافیا کو اقتدار پر مسلط کر کے سارے کیسز ختم کرانا کہاں کی حب الوطنی ہے؟؟ عمران خان کی عوامی مقبولیت کے باعث حکمران ٹولہ انتخابات سے بھاگ رہا سیاسی استحکام قائم کیے بغیر معاشی بحران ختم نہیں ہو گا ملک وقوم کی بدقسمتی ہے کہ ہر شعبہ کے ماہرین ملک سے باہر جا رہے ہیں وہ معززین علاقہ اور صحافیوں سے بات چیت کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ عام انتخابات جس قدر تاخیر سے ہوں گے مسائل اور بحران اتنا ہی بڑھے گا۔

مزیدخبریں